ترکیہ: PKK سے مفرور 2 دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کر دی

عراق کے شمالی حصّے سے PKK کے 2 مفرور دہشت گردوں نے ہابر سرحدی چوکی میں پیش ہو کر گرفتاری دے دی ہے: ترکیہ وزارت دفاع

2130402
ترکیہ: PKK سے مفرور 2 دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کر دی

علیحدگی پسند دہشت گردتنظیم PKK سے مفرور 2 دہشت گردوں نے ہابر میں سکورٹی فورس کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق موئثر اور مصّمم آپریشنوں کے نتیجے میں عراق کے شمالی حصّے سے PKK کے 2 مفرور دہشت گردوں نے ہابر سرحدی چوکی میں پیش ہو کر گرفتاری دے دی ہے۔



متعللقہ خبریں