صدر رجب طیب ایردوان کی اسماعیل ہنیہ سے ملاقات
استنبول دولما باہچے اموری دفتر میں ہونے والی یہ ملاقات پریس کی عدم موجودگی میں سر انجام پائی
2130197
صدر رجب طیب ایردوان نے حماس کے سیاسی بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔
استنبول دولما باہچے اموری دفتر میں ہونے والی یہ ملاقات پریس کی عدم موجودگی میں سر انجام پائی۔
متعللقہ خبریں
نائب صدر جودت یلماز کا کی الجزائر کے توانائی اورمعدنیات محمد ارکاب سےملاقات
نائب صدر جودت یلماز نے الجزائر کے توانائی اورمعدنیات کےامور کے وزیر محمد ارکاب کا خیر مقدم کیا ہے