بہاما  پرچم بردارکروز بحری جہاز  "اسٹار لیجنڈ  بودرم میں لنگرا انداز

کش آدہ سی  بندرگاہ  پر لنگر انداز ہونے کے بعد   کش آدہ سی کا رخ اختیار کرنے والا   159  میٹر طویل بحری جہاز میں 180 مسافر اور 199 اہلکار سوار ہیں، جن میں سے زیادہ تر کا  تعلق   امریکی  سے ہے۔ جہاز سے اترنے والے مسافروں نے بودرم کی سیر کی ہے

2129797
بہاما  پرچم بردارکروز بحری جہاز  "اسٹار لیجنڈ  بودرم میں لنگرا انداز

بہاما  پرچم بردارکروز بحری جہاز  "اسٹار لیجنڈ  بودرم میں لنگرا انداز ہوا ہے۔

کش آدہ سی  بندرگاہ  پر لنگر انداز ہونے کے بعد   کش آدہ سی کا رخ اختیار کرنے والا   159  میٹر طویل بحری جہاز میں 180 مسافر اور 199 اہلکار سوار ہیں، جن میں سے زیادہ تر کا  تعلق   امریکی  سے ہے۔

جہاز سے اترنے والے مسافروں نے بودرم کی سیر کی ہے۔

علاقے کے ساحلوں پر چہل قدمی کرنے والے سیاحوں نے خریداری کی، اور کچھ نے خوبصورت موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ساحل پر سن باتھ کا مزہ لیا۔



متعللقہ خبریں