ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان قطر روانہ ہو گئے

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ ہو  گئے

2128641
ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان قطر روانہ ہو گئے

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ ہو  گئے ہیں۔

دوحہ میں اپنی مصروفیات کے دوران خاقان فیدان  وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

مذاکرات میں ترکیہ۔قطر تعلقات کے ساتھ ساتھ غزّہ کی صورتحال ا ور علاقائی  پیش رفتوں پر بات چیت کی جائے گی۔



متعللقہ خبریں