شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک
ترک امور دفاع کے مطابق، انسداد دہشتگردی آپریشنزبلا تعطل جاری رہیں گے،اس سلسلے میں شمالی عراق کے علاقے غارہ میں پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو ترک فضائیہ نے ہلاک کر دیا ہے
2128404
شمالی عراق کے علاقے غاارہ میں پی کےکے کے 5 دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، انسداد دہشتگردی آپریشنزبلا تعطل جاری رہیں گے،اس سلسلے میں شمالی عراق کے علاقے غارہ میں پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو ترک فضائیہ نے ہلاک کر دیا ہے ۔
متعللقہ خبریں
نائب صدر جودت یلماز کا کی الجزائر کے توانائی اورمعدنیات محمد ارکاب سےملاقات
نائب صدر جودت یلماز نے الجزائر کے توانائی اورمعدنیات کےامور کے وزیر محمد ارکاب کا خیر مقدم کیا ہے