امریکی محکمہ خارجہ کے انڈر سیکرٹری کا دورہ انقرہ

وزیر فیدان نے دارالحکومت انقرہ  کا دورہ کرنے والے  امریکی محکمہ خارجہ  کے انڈر سیکرٹری کو  شرف ملاقات بخشا

2128153
امریکی محکمہ خارجہ کے انڈر سیکرٹری کا دورہ انقرہ

امور خارجہ کے وزیر  حاقان فیدان نے متحدہ امریکہ کے محکمہ خارجہ کے انڈر سیکرٹری برائے انتظامی امور اور نائب انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور جان باس سے ملاقات کی۔

وزارت خارجہ   کے سماجی رابطوں کے پیج پر جاری کردہ  پوسٹ کے مطابق وزیر فیدان نے دارالحکومت انقرہ  کا دورہ کرنے والے  امریکی محکمہ خارجہ  کے انڈر سیکرٹری کو  شرف ملاقات بخشا۔

ترک نائب وزیر خارجہ  بُراق اکچپار  کی دعوت پر ترکیہ تشریف لانے والے  باس  کل بھی  بعض   حکام سے  مذاکرات کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں