شمالی شام ترک مسلح افواج نے 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی شام میں PKK/YPG دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کارروائیاں بلاتعطل جاری ہیں

2127485
شمالی شام  ترک مسلح افواج نے 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کردیا

شمالی شام میں فرات ڈھال  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی شام میں PKK/YPG دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کارروائیاں بلاتعطل جاری ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ   PKK/YPG دہشت گرد، جو فرات  ڈھال کے علاقے میں حملے کی تیاری کر رہے تھے، کو ترک مسلح افواج نے غیر فعال کردیا ہے۔



متعللقہ خبریں