شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گرد جہنم واصل

دہشت گردی کے خلاف جنگ موثر اور فیصلہ کن انداز میں جاری ہے

2127293
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ موثر اور فیصلہ کن انداز میں جاری ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے ، "ہماری بہادر ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں PKK کے 3 دہشت گردوں اور ہاکرک کے علاقے میں PKK کے ایک دہشت گرد کو غیر فعال بنا دیا ہے۔"



متعللقہ خبریں