وزیر خارجہ حقان  فیدان کا اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطہ

سفارتی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں غزہ میں انسانی بحران اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

2126727
وزیر خارجہ حقان  فیدان  کا اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن  سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ حقان  فیدان نے امریکہ  کے  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی خواہش پر ان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔

سفارتی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں غزہ میں انسانی بحران اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں