عراق کے شمال میں دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا

وزارت قومی دفاع   کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم دہشت گرد تنظیم کو اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور اس کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھیں گے

2126833
عراق کے شمال میں دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع   کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم دہشت گرد تنظیم کو اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور اس کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  بہادر ترک مسلح افواج نے PKK کے مزید 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا، جن کا انہوں نے شمالی عراق کے علاقے گارا میں ایک فضائی آپریشن سے پتہ لگایا تھا۔



متعللقہ خبریں