صدر ایردوان کی آذربائیجانی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ ترکیہ اور آذربائیجان کے تعلقات پر تبادلہ خیال

2126371
صدر ایردوان کی آذربائیجانی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے فون پر بات کی۔

صدارتی محکمہ اطلاعات کی  طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس بات چیت میں علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ ترکیہ اور آذربائیجان کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  صدر ایردوان نے  اپنے ہم منصب کو عید الفطر کی مبارکباد بھی  دی۔



متعللقہ خبریں