شمالی عراق میں PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا گیا

وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  بیان دیتے ہوئے کہا  ہے کہ  دہشت گردوں کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ  جنگ جاری رکھی جائے گی

2125753
شمالی عراق میں PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا گیا

شمالی عراق میں PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  بیان دیتے ہوئے کہا  ہے کہ  دہشت گردوں کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ  جنگ جاری رکھی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج نے جنہوں نے شمالی عراق کے میٹینا اور گارا علاقوں میںپی کے کے، کے  دہشت گردوں کا  سراغ لگایا  تھا  کو ایک فضائی آپریشن کے ذریعے  غیر فعال  کردیا ہے  ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج عزم کے ساتھ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرتی رہے گی۔



متعللقہ خبریں