ماہ  مارچ میں ترکش ایئر لائنز کے مسافروں کی تعداد 6.4 ملین  تک پہنچ گئی

ترکش ایئر لائنز کے مسافروں کی کل تعداد، جو مارچ 2023 میں 6.11 ملین تھی، 2024 کی اسی مدت میں 0.5 فیصد بڑھ کر 6.14 ملین تک پہنچ گئی ہےجبکہ کارگو  جو  مارچ 2023 میں 131.9 ہزار ٹن تھی

2125816
ماہ  مارچ میں ترکش ایئر لائنز کے مسافروں کی تعداد 6.4 ملین  تک پہنچ گئی

 ماہ  مارچ میں ترکش ایئر لائنز (THY) کے ذریعے سسفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 6.4 ملین  تک پہنچ گئی ہے۔

ترکش ایئر لائنز کے مسافروں کی کل تعداد، جو مارچ 2023 میں 6.11 ملین تھی، 2024 کی اسی مدت میں 0.5 فیصد بڑھ کر 6.14 ملین تک پہنچ گئی ہےجبکہ کارگو  جو  مارچ 2023 میں 131.9 ہزار ٹن تھی، اس میں 2024 کی اسی مدت میں 35.3 فیصد اضافہ ہوا اور 178.5 ہزار ٹن ریکارڈ کیا گیا۔

جنوری تا مارچ 2024 کے دورانیے کا احاطہ کرنے والے 3 ماہ کے اعداد و شمار کے مطابق، THY کے مسافروں کی کل تعداد، جو جنوری تا مارچ 2023 کی مدت میں 17 ملین تھی، 2024 کی اسی مدت میں 8.4 فیصد بڑھ کر 18.5 ملین تک پہنچ گئی ہے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں