ترک صدر کی جانب سے مسلم امہ کو شب قدر کی مبارکباد

اللہ کریم ہمیں  مزید رمضان المبارک ، شب قدر، عیدوں کو خیر و عافیت کے ساتھ گزارنے  کی توفیق دے

2125510
ترک صدر کی جانب سے مسلم امہ کو شب قدر کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نےقرآن کریم میں ایک ہزار ماہ سے زیادہ افضل ہونے کا مژدہ  ہونے والی شبِ قدر  کی  مسلم امہ  کو مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر ایردوان نے شب  قدر کے موقع پر سماجی رابطوں کے پیج پر اپنا پیغام دیا ہے۔

جناب ایردوان نے  لکھا ہے کہ"جیسا کہ  ہماری مقدس کتاب قرآن مجید میں  ذکر آیا ہے ، ایک ہزار راتوں پر افض شب قدر کی ترک قوم اور مسلم اُمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ کریم ہمیں  مزید رمضان المبارک ، شب قدر، عیدوں کو خیر و عافیت کے ساتھ گزارنے  کی توفیق دے۔ "



متعللقہ خبریں