ترک مسلح افواج کی شمالی عراق میں دہشت گروں کےخلاف کاروائی

ترک مسلح افواج نے علاقے میں جاری  آپریشن کے دوران  دہشت گرد تنظیم  PKK کے 6 دہشت گردوں کا   شمالی عراق کے میتنا اور گارا علاقوں میں سراغ لگائے  جانے کے بعد  فضائی آپریشن کے ذریعےغیر فعال  کردیا ہے

2123605
ترک مسلح افواج کی شمالی عراق  میں دہشت گروں کےخلاف  کاروائی

شمالی عراق میں میتنا  اور گارا کے علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 6 دہشت گردوں کو فضائی کارروائی کے ذریعے غیر فعال  کر دیا گیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

ترک مسلح افواج نے علاقے میں جاری  آپریشن کے دوران  دہشت گرد تنظیم  PKK کے 6 دہشت گردوں کا   شمالی عراق کے میتنا اور گارا علاقوں میں سراغ لگائے  جانے کے بعد  فضائی آپریشن کے ذریعےغیر فعال  کردیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج کی کاروائیاں پورے عزم  کے ساتھ خطے میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔



متعللقہ خبریں