شمالی عراق میں ترک فضائیہ کا آپریشن،پی کے کے کے 5 دہشتگرد ہلاک
ترک امور دفاع کا کہنا ہے کہ ،شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ہماری فضائیہ نے ہلاک کر دیا ہے، اپنی باوقار قوم کو دہشتگردی سے نجات دلوانے کےلیےہمارے آپریشنز پر عزم طریقے سے جاری رہیں گے
2123113
شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا جاری ہے،شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ہماری فضائیہ نے ہلاک کر دیا ہے، اپنی باوقار قوم کو دہشتگردی سے نجات دلوانے کےلیےہمارے آپریشنز پر عزم طریقے سے جاری رہیں گے۔
متعللقہ خبریں
نائب صدر جودت یلماز کا کی الجزائر کے توانائی اورمعدنیات محمد ارکاب سےملاقات
نائب صدر جودت یلماز نے الجزائر کے توانائی اورمعدنیات کےامور کے وزیر محمد ارکاب کا خیر مقدم کیا ہے