شمالی شام میں آپریشن،پی کے کے کے 2 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردی اور دہشتگردوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے،ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

2119515
شمالی شام میں آپریشن،پی کے کے کے 2 دہشتگرد ہلاک

ترکیہ دہشت گردی کے خاتمے کےلیے کوشاں ہے ۔

 شمالی شام میں پی کےکے کے دو دہشتگرد  ایک آپریشن میں مارے گئے ہیں۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردی اور دہشتگردوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے،ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔



متعللقہ خبریں