شمالی عراق میں ترک سیکیورٹی فورسسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے آپریشن بلا تعطل جاری ہے

2118791
شمالی عراق میں ترک سیکیورٹی فورسسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

شمالی عراق کے قندیل علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔

"شمالی عراق کے قندیل  علاقے میں PKK کے چار دہشت گردوں کو ہماری فضائیہ نے بے بس کر دیا ہے، ہماری عسکری کارروائیاں تواتر سے جاری رہیں گی۔"

قومی خفیہ سروس  نے بھی گرین کیٹیگری" میں مطلوب علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے نام نہاد رہنماؤں میں سے ایک خلیل تیکن کو  قامشلی میں اسپاٹ آپریشن کے ذریعے غیر فعال بنا دیا ہے۔



متعللقہ خبریں