صدر رجب طیب ایردوان کی متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کو ترکیہ کا دورہ کرنے کی دعوت

صدر ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے صدر النہیان سےٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے ۔ النہیان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے  صدر  ایردوان نے النہیان کو رمضان شریف کی  بھی مبارکباد  پیش کی ہے

2113996
صدر رجب طیب ایردوان کی متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کو ترکیہ کا دورہ کرنے کی دعوت

صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زید النہیان کو ترکیہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

صدر ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے صدر النہیان سےٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے ۔

النہیان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے  صدر  ایردوان نے النہیان کو رمضان شریف کی  بھی مبارکباد  پیش کی ہے۔

صدر ایردوان  نے النہیان کو دونوں ممالک کے درمیان قائم اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک کونسل کے پہلے اجلاس کے لیے ترکیہ  مدعو کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں