اسرائیلی وزیر خارجہ کا بیان قابل مذمت ہے:ترک امور خارجہ
قیچیلی نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کے ارکان کی ایجنڈے کو تبدیل کرنے کی کوششیں ان حقائق کو چھپا نہیں سکتیں ،انسانی ضمیر اور بین الاقوامی قانون یقینی طور پر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اسرائیلی حکام کو جوابدہ ٹھہرایا جائے
2113235
وزارت خارجہ کے ترجمان اونجو قیچیلی نے اسرائیلی حکومت کے بعض ارکان کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کیا۔
قیچیلی نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کے ارکان کی ایجنڈے کو تبدیل کرنے کی کوششیں ان حقائق کو چھپا نہیں سکتیں ،انسانی ضمیر اور بین الاقوامی قانون یقینی طور پر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اسرائیلی حکام کو جوابدہ ٹھہرایا جائے۔
یاد رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو اور وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے صدر رجب طیب ایردوان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی تھی ۔