وزیر خارجہ  حقان  فیدان 7 تا 8 مارچ کو امریکہ  کا سرکاری دورہ کریں گے

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ تر ک   وزیر 7تا8 مارچ 2024 کو امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران، ترکیہ-امریکہ اسٹریٹجک میکانزم کی  کا اجلاس منعقد ہوگا

2111851
وزیر خارجہ  حقان  فیدان 7 تا 8 مارچ کو امریکہ  کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ  حقان  فیدان 7 تا 8 مارچ کو امریکہ  کا سرکاری دورہ کریں گے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ تر ک   وزیر 7تا8 مارچ 2024 کو امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران، ترکیہ-امریکہ اسٹریٹجک میکانزم کی  کا اجلاس منعقد ہوگا۔ اس تناظر میں  ترک  وزیر خارجہ  اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ "علاقائی اور عالمی پیشرفت پر خیالات کا تبادلہ  کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں