ا سپیکر نعمان قرتولموش کی موریطانیہ کی قومی اسمبلی کے سپیکر محمد بامبا اولڈ میگیٹ سے ملاقات

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں، قرتولموش نے  کہا ہے کہ اسلامی تعاون کی پارلیمانی اسمبلی (ISİPAB) پروگرام کے دائرہ کار میں شرکت کے موقع پر ان کی  اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کی قومی اسمبلی کے سپیکر محمد بامبا اولڈ میگیٹ سے ملاقات  ہوئی ہے

2111564
ا سپیکر نعمان قرتولموش کی موریطانیہ کی قومی اسمبلی کے سپیکر محمد بامبا اولڈ میگیٹ سے ملاقات

ترکیہ کی  قومی  اسمبلی کے سپیکر نعمان قرتولموش  نے اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کی قومی اسمبلی کے سپیکر محمد بامبا اولڈ میگیٹ سے ملاقات کی ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں، قرتولموش نے  کہا ہے کہ اسلامی تعاون کی پارلیمانی اسمبلی (ISİPAB) پروگرام کے دائرہ کار میں شرکت کے موقع پر ان کی  اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کی قومی اسمبلی کے سپیکر محمد بامبا اولڈ میگیٹ سے ملاقات  ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اس ملاقات میں  دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا گیا ، ہم نے موریطانیہ کو افریقی یونین کے سربراہان مملکت اور حکومتی سربراہی اجلاس کی مدت صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں