صدر ایروان کی سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام

صدارتی اطلاعاتی مرکز سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے صدر الیگزینڈر ووچک کو ٹیلی فون کرتے ہوئے انہیں  ان  کی سالگرہ  پر  مبارکباد   پیش کی ہے

2111395
صدر ایروان کی سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک کی سالگرہ  پر انہیں  مبارکباد پیش کی ہے۔

صدارتی اطلاعاتی مرکز سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے صدر الیگزینڈر ووچک کو ٹیلی فون کرتے ہوئے انہیں  ان  کی سالگرہ  پر  مبارکباد   پیش کی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں