گیمبیا کے فوجی سربراہ کا دورہ انقرہ، جنرل متین گوراک سے ملاقات
گیمبیاکی مسلح فوج کے سربراہ جنرل مامات اوا چام کا انقرہ میں ترک مسلح فوج کے سربراہ متین گوراک نے فوجی اعزاز کے ساتھ استقبال کیا
2110637
گیمبیاکی مسلح فوج کے سربراہ جنرل مامات اوا چام کا انقرہ میں ترک مسلح فوج کے سربراہ متین گوراک نے کیا۔
سرکاری دورے پر انقرہ آنے ووالے گیمبیا کے فوجی سربراہ کا جنرل ہیڈ کوارٹرز میں فوجی اعزاز کے ساتھ خیر مقدم کیا گیا ۔
مہمان فوجی سربراہ نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ،بعد ازاں بند کمرے میں ملاقات کا سلسلہ شروع ہوا۔