ترک وزیر دفاع کی شمالی عراق کی کردی انتظامیہ کے صدر سے ملاقات

دفتر دفاع نے گولیر  کی انطالیہ ڈپلومیٹک فورم میں شرکت کی غرض سے آنے والے  بارزانی  کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا

2110039
ترک وزیر دفاع کی شمالی عراق کی کردی انتظامیہ کے صدر سے ملاقات

وزیر دفاع یاشار گولیر  نے عراقی کردی علاقائی انتظامیہ  کے صدر  نیچروان  بارزانی سے ملاقات کی۔

وزارت نے گولیر  کی انطالیہ ڈپلومیٹک فورم میں شرکت کی غرض سے آنے والے  بارزانی  کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "وزیر قومی دفاع یشار گولیر نے ڈپلومیسی فورم میں شرکت کی غرض سے انطالیہ آنے والے عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے   صدر نیچر وان بارزانی سے دو طرفہ ملاقات سر انجام دی۔

 



متعللقہ خبریں