ترکیہ: یلدز۔ پیڈرسن ملاقات

ہم نے، اقوام متحدہ کے شام کے لئے نمائندہ خصوصی گیئر پیڈرسن کے ساتھ ملاقات کی اور شام کے حالات پر تبادلہ خیالات کیا ہے: نائب وزیر خارجہ احمد یلدز

2108043
ترکیہ: یلدز۔ پیڈرسن ملاقات
pedersen-ahmet yildiz.jpg
pedersen-ahmet yildiz.jpg

ترکیہ کے نائب وزیر خارجہ احمد یلدز نے اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے، شام کے لئے، نمائندہ خصوصی گیئر پیڈرسن کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان میں یلدز نے کہا ہے کہ "ہم، اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے 55 ویں اجلاس کی اعلیٰ سطحی نشست میں شرکت کے لئے جنیوا میں ہیں"۔  

نائب وزیر خارجہ احمد یلدز نے کہا ہے کہ" اجلاس کی  مصروفیات کے دوران ہم نے پیڈرسن کے ساتھ ملاقات کی اور شام کے حالات پر تبادلہ خیالات کیا ہے"۔



متعللقہ خبریں