نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن کا شام میں آپریشن

سیکیورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، مرات  آتش  ، جس کا کوڈ نام "ریناس امیڈ"  تھا  اس دہشت گرد  کی طویل عرصے سے MİT کی طرف سے تفویض کردہ خصوصی ٹیم کی جانب سے  کڑی نگرانی  کیے جانے کے بعد   اسے   غیر  فعال کردیا گیا

2105885
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن کا شام میں آپریشن

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MİT) نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے نام نہاد لیڈروں میں سے ایک مرات  آتش کو شام کے قامشلی  کے علاقے میں ایک پوائنٹ آپریشن کے  غیر فعال  کر دیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، مرات  آتش  ، جس کا کوڈ نام "ریناس امیڈ"  تھا  اس دہشت گرد  کی طویل عرصے سے MİT کی طرف سے تفویض کردہ خصوصی ٹیم کی جانب سے  کڑی نگرانی  کیے جانے کے بعد   اسے   غیر  فعال کردیا گیا ۔

شام کے شہر قامشلی میں ایک پوائنٹ آپریشن کے ذریعےاس   دہشت گرد کو  غیر  فعال  کر دیا گیا۔

دہشت گرد  آتش ، جس نے 2014 میں یورپ سے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK میں شمولیت اختیار کی، نے 2014 اور 2016 کے درمیان عراق اور شام کے قندیل، آواسین اور گارا علاقوں میں مسلح سرگرمیاں انجام دیں۔

دہشت گرد  آتش  ان دہشت گردوں میں شامل تھا جو تنظیم کی غیر قانونی رقم کی آمدورفت کا انتظام کرتے تھے۔



متعللقہ خبریں