وزیر قومی دفاع  یشار گیولر کی بلغاریہ کے وزیر دفاع ٹوڈور تاگاریف سے ملاقات

وزیر گیولر  نے انقرہ میں اپنے سرکاری مہمان کے طور پر وزیر تاگاریف کا وزارت میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ خیرمقدم کیا

2105416
وزیر قومی دفاع  یشار گیولر کی   بلغاریہ کے وزیر دفاع ٹوڈور تاگاریف سے ملاقات

وزیر قومی دفاع  یشار گیولر نے بلغاریہ کے وزیر دفاع ٹوڈور تاگاریف سے ملاقات کی ہے ۔

وزیر گیولر  نے انقرہ میں اپنے سرکاری مہمان کے طور پر وزیر تاگاریف کا وزارت میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ خیرمقدم کیا۔

تقریب کے بعد، وزراء نے ون آن ون اور بین وفود  مذاکرات منعقد ہوئے   تاہم ان مذکارات کی کوریج کی اجازت نہیں دی  گئی ۔

 



متعللقہ خبریں