شمالی عراق میں 6 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے، ترک وزارت دفاع

ہماری  شہیدوں، قوم اور وطنِ عزیز کے لیے انتھک جدوجہد جاری رہے گی

2105306
شمالی عراق میں 6 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے، ترک وزارت دفاع

شمالی عراق  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 6 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری  شہیدوں، قوم اور وطنِ عزیز کے لیے انتھک جدوجہد جاری رہے گی۔

"ہماری بہادر ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے پنجہ ۔کلید  کاروائی علاقے میں تعین کردہ  PKK کے 6 دہشت گردوں کو  غیر فعال  بنا دیا ہے۔ ۔ دہشت گرد چاہے کسی بھی  جگہ روپوش کیوں نہ ہو جائیں  وہ اس ناگزیر انجام سے نہیں  بچ  سکیں گے ۔"

 



متعللقہ خبریں