ترکیہ میں روزگار کی شر میں اضافہ

ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے ماہ  اکتوبر تا ماہ  دسمبر 2023 کی مدت کے لیے افرادی قوت کے اعدادوشمار  جاری کیے ہیں

2104316
ترکیہ میں  روزگار کی شر میں اضافہ

ترکیہ میں گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں تیسری سہ ماہی کے مقابلے میں بے روزگاری میں 0.4 پوائنٹس کی کمی ہ وتے ہوئے  یہ 8.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔

ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے ماہ  اکتوبر تا ماہ  دسمبر 2023 کی مدت کے لیے افرادی قوت کے اعدادوشمار  جاری کیے ہیں ۔

ان اعدادو شمار   کے  مطابق گزشتہ 40 سہ ماہیوں میں جہاں بے روزگاری اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی، وہیں بے روزگار افراد کی تعداد میں 137 ہزار افراد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔

اس طرح بے روزگاری کی شرح 0.4 پوائنٹس کم ہوکر 8.8 فیصد  رہ گئی ہے اور اس طرح  

ترکیہ میں روزگار کی شرح میں  اضافہ  دیکھا گیا ہے۔

گزشتہ سال  ماہ اکتوبر سے  ماہ دسمبر کے عرصے میں روزگار کی شرح 48.6 فیصد تھی اور ملازمت کرنے والے افراد کی تعداد 195 تھی۔



متعللقہ خبریں