ترک وزیر خارجہ کی جبوتی کے ہم منصب سے ملاقات

تقریب کے بعد، وزراء نےبند کمرے میں  ون آن ون اور بین الا وفود اجلاس کیا

2104330
ترک وزیر خارجہ کی جبوتی کے ہم منصب سے ملاقات

وزیر قومی دفاع یاشار  گولیر نے جبوتی کے وزیر قومی دفاع حسن عمر محمد سے ملاقات کی۔

وزیر گولیر نے وزارت دفاع  میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ اپنے سرکاری مہمان کے طور پر دارالحکومت انقرہ میں موجود محمد کا استقبال کیا۔

تقریب کے بعد، وزراء نےبند کمرے میں  ون آن ون اور بین الا وفود اجلاس کیا۔



متعللقہ خبریں