ہم مزید ترک شہریوں کو عنقریب خلائی مشن پر بھیجیں گے، صدر ایردوان

ایردوان نے 15 جولائی  جمہوریت  اسکوائر پر اپنی پارٹی کی ریلی سے خطاب کیا

2103720
ہم مزید ترک شہریوں کو عنقریب خلائی مشن پر بھیجیں گے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ہم اپنے دوسرے خلاباز کو جلد ہی خلا میں بھیجیں گے۔

ایردوان نے 15 جولائی  جمہوریت  اسکوائر پر اپنی پارٹی کی ریلی سے خطاب کیا۔

صدر نے کہا " کہ امید ہے، ہم مستقبل قریب میں اپنے دوسرے خلاباز کو خلا میں بھیجیں گے۔ اب کے بعد   ترک  مرد و خواتین شہری  خلا میں کارنامے سر انجام دیں گے۔"

 سے، احمد، مہمتلر، آیشیلر، فاطمہ خلا میں جائیں گے۔"



متعللقہ خبریں