ابراہیم قالن آج سے جرمنی میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے

سیکیورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ابراہیم قالن کانفرنس میں انٹیلی جنس ڈپلومیسی کے تناظر میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ رابطے کریں گے

2103095
ابراہیم قالن آج سے جرمنی میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MİT) کےسربراہ  ابراہیم قالن آج سے جرمنی میں شروع  ہونے والی 60ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

سیکیورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ابراہیم قالن کانفرنس میں انٹیلی جنس ڈپلومیسی کے تناظر میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ رابطے کریں گے۔

ملاقاتوں میں علاقائی اور عالمی امور، دہشت گردی کے خلاف جنگ، غزہ کی صورتحال، روس یوکرین جنگ کے حوالے سے پیش رفت اور سائبر اور منظم جرائم کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں