F16 درخواست کے مثبت نتائج حاصل کرنے پر  خوش ہیں: صدر ایردوان

انہوں نے امریکہ کے ساتھ F-16 مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "ہم امریکہ  سے کچھ عرصے سے خریدنے  کے طلبگار  F16 درخواست کے مثبت نتائج حاصل کرنے پر  خوش ہیں

2101356
F16 درخواست کے مثبت نتائج حاصل کرنے پر  خوش ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم امریکہ  سے کچھ عرصے سے خریدنے  کے طلبگار  F16 درخواست کے مثبت نتائج حاصل کرنے پر  خوش ہیں۔

صدر ایردوان نے  ان خیالات کا اظہار  صدارتی محل  میں کابینہ کے اجلاس کے بعد بیان دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے امریکہ کے ساتھ F-16 مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "ہم امریکہ  سے کچھ عرصے سے خریدنے  کے طلبگار  F16 درخواست کے مثبت نتائج حاصل کرنے پر  خوش ہیں۔ ہمارے ملک پر پابندیاں،  ہٹانے سے  ترکیہ کی دفاعی صنعت اب سے تیزی سے ترقی کرے گی۔

 

 



متعللقہ خبریں