ترکیہ کا غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں بڑھتے ہوئے اسرائیلی حملوں پر تشویش  کا اظہار

اس موضوع پر وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ غزہ میں اب تک ہونے والی تباہی اور قتل عام کے بعد رفح شہر پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں پر شدید  تشویش میں مبتلا ہے

2101170
ترکیہ کا غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں بڑھتے ہوئے اسرائیلی حملوں پر تشویش  کا اظہار

ترکیہ نے غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں بڑھتے ہوئے اسرائیلی حملوں پر تشویش  کا اظہار کیا ہے۔

اس موضوع پر وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ غزہ میں اب تک ہونے والی تباہی اور قتل عام کے بعد رفح شہر پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں پر شدید  تشویش میں مبتلا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہم عالمی برادری خصوصاً اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کرے۔



متعللقہ خبریں