اہلارا ویلی نے 2023 میں 600 ہزار مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی

آقسرائے شہر میں واقع وادی اہلارا، جو اپنے تاریخی اور ثقافتی ورثے کے ساتھ مختلف تہذیبوں کی میزبانی کرتی ہے، ہر سال سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے

2101086
اہلارا ویلی نے 2023 میں 600 ہزار مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی

اہلارا ویلی نے 2023 میں 600 ہزار مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کی ہے۔

آقسرائے شہر میں واقع وادی اہلارا، جو اپنے تاریخی اور ثقافتی ورثے کے ساتھ مختلف تہذیبوں کی میزبانی کرتی ہے، ہر سال سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔

وادی اہلارا جو کہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی وادی ہے اور 14 کلومیٹر لمبی 382  سیڑھیوں کے Step  کے ذریعے رسائی  حاصل کیا جاسکتی ہے، اپنی قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اس میں موجود سینکڑوں پودوں اور جانداروں کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کرواتی ہے۔

اہلارا میں 105 گرجا گھر اور تقریباً 10 ہزار غاریں ہیں، یہ ایک قدرتی وادی وادی ہے کوہ  حسن سے نکلنے والے لاوے سے بنی ہے۔

وادی اِہلارا جس کے عین درمیان سے  میلندیز  ند  ی بہتی ہےاپنی  قدرتی  اپنی قدرتی  خوبصورتی  کے باعث مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور 2023 میں 600 ہزار افراد نے وادی  کی سیر کی۔



متعللقہ خبریں