استنبول ائیر پورٹ یورپ کا مصرف ترین ائیر پورٹ

یوروپی آرگنائزیشن فار دی سیفٹی آف ایئر نیویگیشن (یوروکنٹرول) کی 29 جنوری سے 4 فروری کے درمیانی عرصے کے لیے یورپی ایوی ایشن رپورٹ شائع کی گئی ہے

2099841
استنبول ائیر پورٹ  یورپ کا مصرف ترین ائیر پورٹ

استنبول ایئرپورٹ 29 جنوری سے 4 فروری کے درمیان یومیہ اوسطاً 1309 پروازوں کے ساتھ یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن رہا ہے۔

یوروپی آرگنائزیشن فار دی سیفٹی آف ایئر نیویگیشن (یوروکنٹرول) کی 29 جنوری سے 4 فروری کے درمیانی عرصے کے لیے یورپی ایوی ایشن رپورٹ شائع کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق استنبول ایئرپورٹ اس عرصے کے دوران یومیہ اوسطاً 1309 پروازوں کے ساتھ یورپ کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں پہلے نمبر پر ہے۔

استنبول ایئرپورٹ کے بعد لندن ہیتھرو روزانہ 1219 پروازوں کے ساتھ دوسرے  اور ایمسٹرڈیم ایئرپورٹ پر 1180 پروازوں کے ساتھ  تیسرے  نمبر پر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں