بودرم  کے کھلے سمندر میں 15غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا

کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق، کوسٹ گارڈ کی ایک کشتی کو بودرم کے ساحل پر ایک لائف بیڑے پر غیر قانونی تارکین وطن موجود  ہونے  کی اطلاع ملی تھی

2100083
بودرم  کے کھلے سمندر میں 15غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا

موعلا کے علاقے   بودرم  کے کھلے سمندر میں   غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش کر  کرنے والے  15 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا ہے۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق، کوسٹ گارڈ کی ایک کشتی کو بودرم کے ساحل پر ایک لائف بیڑے پر غیر قانونی تارکین وطن موجود  ہونے  کی اطلاع ملی تھی۔

ٹیموں نے 15 غیر قانونی تارکین وطن کو بچایا جو یونانی عناصر کی طرف سے ترکیہ کے علاقائی پانیوں میں دھکیل دیا گیا تھا ا۔ ٹیم نے  ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا تھا جو مبینہ طور پر تارکین وطن کی سمگلنگ میں ملوث تھا۔

غیر قانونی تارکین وطن کو طریقہ کار کے بعد صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں