ترک وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت
غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال
2097070
وزیر خارجہ حاقان فیدان نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق فیدان اور بن فرحان کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی۔
اس دوران غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
متعللقہ خبریں
نیا آئین ملکی مسائل کے حل میں مزید سرعت لائے گا، صدر ایردوان
مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان مشاورت اور قریبی مذاکرات اس حوالے سے ایک اہم موقع ہے