ترک صدر کی نیٹو سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک بات چیت
عالمی اور علاقائی مسائل اور ترکیہ کی جانب سے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کی منظوری پر تبادلہ خیال
2094059
صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کے مطابق اس بات چیت میں عالمی اور علاقائی مسائل اور ترکیہ کی جانب سے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کی منظوری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
متعللقہ خبریں
نائب صدر جودت یلماز کا کی الجزائر کے توانائی اورمعدنیات محمد ارکاب سےملاقات
نائب صدر جودت یلماز نے الجزائر کے توانائی اورمعدنیات کےامور کے وزیر محمد ارکاب کا خیر مقدم کیا ہے