بین الاقوامی عدالت انصاف نے کل جو فیصلہ دیا ہے وہ ہمارے اس فریاد کا عکاس ہے کہ دنیا 5 سے بڑی ہے

"ہم ایک بار پھر اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی برادری اور اداروں کی آواز وں پر کان دھرے اور اپنے حملے اور قتل عام کو فی الفور  بند کرے۔"

2094165
بین الاقوامی عدالت انصاف نے کل جو فیصلہ دیا ہے وہ ہمارے اس فریاد کا عکاس ہے کہ دنیا 5 سے بڑی ہے

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف نے کل جو فیصلہ دیا ہے وہ ہمارے اس فریاد کا عکاس ہے کہ دنیا 5 سے بڑی ہے۔

ایردوان  نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی ازمیر ڈسٹرکٹ میئر امیدواروں کی انتخابی مہم سے خطاب کیا۔

صدر ایردوان نے کہا کہ "عالمی عدالت انصاف کا کل کا فیصلہ ہمارے اس فریاد کا عکاس ہے کہ دنیا 5 سے بڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "ہم ایک بار پھر اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی برادری اور اداروں کی آواز وں پر کان دھرے اور اپنے حملے اور قتل عام کو فی الفور  بند کرے۔"

آئی سی جے نے گزشتہ روز اس کیس میں تاریخی فیصلہ سنایا جس میں اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگایا گیا تھا۔

سپریم کورٹ نے کیس کو خارج کرنے کی اسرائیل کی درخواست کو قبول نہیں کیا۔

اس طرح اسرائیل پر پہلی بار نسل کشی کا مقدمہ چلایا جائے گا۔

آئی سی جے نے جنوبی افریقہ کی جانب نسلسے درخواست کردہ عبوری حکم امتناعی پر عمل درآمد کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔



متعللقہ خبریں