ترکیہ: جنرل کمیٹی میں سویڈن کی نیٹو رکنیت پر بحث

ترکیہ قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی، آج متوقع اجلاس میں، سویڈن کی نیٹو رکنیت پر بحث کرے گی

2092093
ترکیہ: جنرل کمیٹی میں سویڈن کی نیٹو رکنیت پر بحث

ترکیہ قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی، آج متوقع اجلاس میں، سویڈن کی نیٹو رکنیت پر بحث کرے گی۔

جنرل کمیٹی میں متوقع مذاکرات کے بعد رکنیت درخواست اسمبلی ممبران کی رائے شماری کے لئے پیش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سویڈن کا نیٹو رکنیت پروٹوکول سب سے پہلے 16 نومبر کو ترکیہ قومی اسمبلی کے وزارت خارجہ کمیشن میں پیش کیا گیا تھا۔  کمیشن نے 26 دسمبر کو پروٹوکول کی منظوری دے دی تھی۔



متعللقہ خبریں