ترکیہ: فیدان۔لاوروف ملاقات

وزیر خارجہ خاقان فیدان  نے نیو یارک میں روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے ساتھ ملاقات کی

2092039
ترکیہ: فیدان۔لاوروف ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان  نے نیو یارک میں روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

موصول معلومات کے مطابق وزیر خارجہ فیدان، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے فلسطین کے موضوع پر منعقدہ  اجلاس میں شرکت کے لئے، نیویارک کے دورے پر ہیں۔

اجلاس سے قبل انہوں نے روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کی۔

مذاکرات میں دونوں ممالک کے وفود نے بھی شرکت کی۔



متعللقہ خبریں