ترکیہ: ایردوان۔میلونی ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی اٹلی کی وزیر اعظم جارجا میلونی کے ساتھ ملاقات

2091271
ترکیہ: ایردوان۔میلونی ملاقات
meloni-erdogan.jpg
meloni-erdogan.jpg
meloni-erdogan.jpg

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے اٹلی کی وزیر اعظم جارجا میلونی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

بند کمرے کی یہ ملاقات استنبول کی وحدت الدین ریذیڈینسی میں طے پائی۔



متعللقہ خبریں