پہلا انسانی خلائی سفر کی سب کو مبارک ہو، ڈائریکٹر اطلاعات

"ہمارے ملک کا پہلا انسانی  خلائی  سفر شروع ہو گیا ہے۔ اللہ تمھارا سفر  مبارک کرے ، ہم سب کو  اپنے ملک پر فخر ہے۔"

2090849
پہلا انسانی خلائی سفر کی سب کو مبارک ہو، ڈائریکٹر اطلاعات

ترکیہ کے پہلے انسان بردار خلائی سفر کے حوالے سے صدارتی  محکمہ اطلاعات  کے ڈائریکٹر فخر الدین  التون نے اپنے  پیغام میں  کہا ہے کہ  " اللہ تمھارا سفر مبارک کرے ، الپر گیزرآوجی۔ ترکیہ   کو اس  پر فخر ہے،   یہ سلسلہ جاری رہے گا۔"

آلتون نے Ax-3 مشن کے  سفر پر روانہ ہونے کے بعد  کہ جس میں ترکیہ کا پہلا خلائی مسافر بھی شامل ہے ، سماجی رابطوں کے پیج پر  ایک پوسٹ شیئر کی۔

آلتون نے اپنی پوسٹ میں کہا، "ہمارے ملک کا پہلا انسانی  خلائی  سفر شروع ہو گیا ہے۔ اللہ تمھارا سفر  مبارک کرے ، ہم سب کو  اپنے ملک پر فخر ہے۔"

اس پوسٹ میں  گیزر آوجی    کے سوار ہونے والی اسپیس ایکس  خلائی  شٹل کے کامیابی سے لانچ کرنے کے مناظر بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں