فلسطین اور غزہ سمیت دنیا کی تمام مظلوم عوام کےلیے دعاگو ہوں: ایردوان

صدر ایردوان نے کہا کہ ہم نے فلسطین اور غزہ سمیت دنیا کی تمام مظلوم عوام کے لیے دعائے خیر کی ہے اللہ ان کا حامی و ناصر ہو

2090960
فلسطین اور غزہ سمیت دنیا کی تمام مظلوم عوام کےلیے دعاگو ہوں: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے بتایا کہ  فلسطین اور غزہ سمیت دنیا کی تمام مظلوم عوام کےلیے دعائے خیر  کی گئی ہے ۔

 صدر ایردوان نے استنبول میں واقع ابن خلدون یونیورسٹی کی جامع مسجد سلیمانیہ میں منعقدہ ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی ۔

 صدر نے کہا کہ ہم نے فلسطین اور غزہ سمیت دنیا کی تمام مظلوم عوام کے لیے دعائے خیر کی ہے اللہ ان کا حامی و ناصر ہو۔



متعللقہ خبریں