دہشت گرد تنظیم PKK میں بھرتیاں کرنے والے دہشت گرد کو غیر فعال بنا دیا گیا

قومی خفیہ سروس کی طرف سے  قریب سے تعاقب کردہ دہشت گرد فائق  آئدن  کے  یورپ میں سرگرم ہونے کا تعین ہوا اور اس کی تنظیمی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا

2088220
دہشت گرد تنظیم PKK میں بھرتیاں کرنے والے دہشت گرد کو غیر فعال بنا دیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے لیے یورپ سے کارندوں کو بھرتی کرنے والے "رینساس ریپرین" کوڈ نامی  فائق آئدن کو  عراق میں بے اثر کر دیا گیا۔

قومی خفیہ سروس کی طرف سے  قریب سے تعاقب کردہ دہشت گرد فائق  آئدن  کے  یورپ میں سرگرم ہونے کا تعین ہوا اور اس کی تنظیمی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا۔

آئدن  کے عراق جانے کے بعد  سلیمانیہ  میں  مقامی لوگوں پر تنظیم کی حمایت اور شمولیت کے لیے دباؤ ڈالنے اور بلیک میل کرنے کا پتا چلایا گیا۔

تنظیم کے اندرکلیدی کردار ادا کے مالک ہونے کا تعین کردہ  اس دہشت گرد کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ۔

فیلڈ ایجنٹس کے کام کی بدولت اس دہشت گرد  کے روپوش ہونے والے مقام کا تعین کیا  گیا۔اور ترکیہ کی سرحدوں سے  150 کلو میٹر  عراق کے اندر  ایک مقام پر  پوائنٹ آپریشن میں اسے غیر فعال بنا دیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں