غزہ سے زخمیوں اور مریضوں کو ترکیہ میں علاج معالجے کے لیے لانے کا سلسلہ حاری

غزہ سے 85 مریضوں اور زخمیوں اور 106 رفقا کو فوجی طیارے کے ذریعے  انقرہ لایا  گیا

2087889
غزہ سے زخمیوں اور مریضوں کو ترکیہ میں علاج معالجے کے لیے لانے کا سلسلہ حاری

اسرائیلی حملوں میں غزہ کی پٹی سے نکالے گئے 85 زخمی اور بیمار افراد اور ان کے  رفیقوں کو فوجی طیاروں کے ذریعے دارالحکومت انقرہ لایا گیا۔

وزیر صحت فخر الدین قوجا  کا کہنا ہے  کہ غزہ سے 85 مریضوں اور زخمیوں اور 106 رفقا کو فوجی طیارے کے ذریعے  انقرہ لایا  گیا ہے۔

یہ بتاتے ہوئے کہ مریضوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج کیا جائے گا، قوجا  نے اپنی پوسٹ میں کہا: "ہم اپنی قوم کے نام پر  اس انسانی ذمہ داری کو پورا کر رہے  ہیں۔ صحت کا نظام تباہ ہونے  والے غزہ  کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں  گی۔"


 



متعللقہ خبریں