بلا ضرورت سوڈان کی سیاحت سے دور رہیں: ترک امور خارجہ

امور خارجہ نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ سوڈان کی صورتحال بگڑتی جاری ہے لہذا ترک شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ بلا ضرورت سوڈان کی سیاحت سے پرہیز کریں

2081597
بلا ضرورت سوڈان کی سیاحت سے دور رہیں: ترک امور خارجہ

 ترک امور خارجہ کے ترجمان اونجو کیچے لی نے ترک شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سوڈان کی غیر ضروری سیاحت سے پرہیز کریں۔

 ترجمان نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ سوڈان کی صورتحال بگڑتی جاری ہے لہذا ترک شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ بلا ضرورت سوڈان کی سیاحت سے پرہیز کریں۔

اس سلسلے میں سوڈان میں موجود ترک شہریوں کے لیے  امور خارجہ  اور ترک سفارت  خانہ رابطے میں ہے جو کہ شہریوں کو ہر قسم کی حفاظتی معلومات  دینے کےلیے تیار ہے ۔

 ترک شہری  پورٹ سوڈان میں ترک سفارت خانے سے  +249 90 094 2738 یا  embassy.khartoum@mfa.gov.tr pr پر رابطہ کر سکتے ہیں

 

 



متعللقہ خبریں