جنرل متین گیوراک کی سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد الر رویلی سے ملاقات

جنرل گیوراک کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت انقرہ  تشریف لانے والے  جنرل روئلی کے لیے جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں ایک فوجی تقریب منعقد کی گئی

2080393
جنرل متین گیوراک کی سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد الر رویلی سے ملاقات

چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گیوراک نے سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد الر رویلی سے ملاقات کی ہے۔

جنرل گیوراک کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت انقرہ  تشریف لانے والے  جنرل روئلی کے لیے جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں ایک فوجی تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب کے بعد، جنرل گیوراک اور جنرل    الر رویلی نے جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں ون ٹو ون ملاقات کی ۔



متعللقہ خبریں